انتہائی خوبصورت (پٹھانی ٹائپ ) خوبصورت لڑکی کا رشتہ درکار ہے
Age
28 years
Location
مدینہ کالونی نذد کیولری گراؤنڈ لاہور ۔
Cost
مغل بٹ
Family
والدین دو بھائی ، دو بہینیں
Education
Metric
Phone
Father
email
globalvillageadvertiser@gmail.com
السلام و علیکم ! ہمیں اپنی بیٹی کیلئے پڑھے لکھے نوجوان کا رشتہ درکار یے جس کا تعلق صرف صرف بٹ فیملی سے ہو۔ تاہم لڑکی کے والدین وغیرہ ہی رابطہ فرمائیں
نوٹ
اگر لڑکا برسرروزگار ہو تو رشتہ میں کسی بھی قسم کی مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی
عورت کی محبت اور اس کی اطاعت کا سب سے زیادہ حقدار شوہر ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ نماز عبادت کی نہایت اعلیٰ قسم ہے اور سجدہ اس کی چوٹی ہے لیکن شریعت نے شوہر کا مقام ومرتبہ واضح کرنے کے لیے اتنی اونچی مثال بیان کیا ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر میں اللہ کے سوا کسی اور کو سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو میں بیوی کو اپنے شوہر کو سجدہ کرنے کا حکم دیتا۔
(سنن ترمذی ومسند احمد ومستدرک حاکم)
No comments:
Post a Comment