السلام و علیکم!

گزارش ہے کہ میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے. میں شہرلاہور سرکاری محکمہ ایجوکیشن میں عرصہ دراذ سے بطور سیکورڑی گارڈ تعینات ہوں. میرے تین بچے ہیں, جو بالکل الگ ہیں. میری بیوی اپنے ماں باپ کے پاس ہے. میری ماہانہ تنخواہ 35000 روپے اور 45 سال عمر ہے. میری مرادمجھے کسی بیوہ عورت سے شادی کرناہے. آپ اسی میرج بلاگ پہ براہ راست میل یا ٹیکسٹ کر دیں ....آپ کو باقاعدہ سچ بتایا جائے گا اور انشاء اللہ ہماری جلد شادی ہوجائے گی.


ایک مسلمان مرد کو چاہیے کہ کسی اجنبی وغیر محرم عورت کے پاس اس کے شوہر کی غیر موجودگی میں نہ جائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: کوئی مرد کسی اجنبی عورت کے ساتھ بغیر محرم کے تنہائی میں نہ ہو۔ (بخاری ومسلم)

No comments: