پنجاب میں تیزی سے پھیلنے والی بیماری( عورت کی ذہنی پریشانی ) اور سسرال والوں کی بادشاہت سے حقیقی معنوں میں تنگ شوہر کی دوسری شادی کی خواہش
Age: 41 Yearsایڈریس
دھرم پورہ ، لاہورفون نمبر
0321-9463753email:
www.globalvillageadvertiser@gmail.comNOTE
غیر متعلقہ یا میرج بیورو حضرات رابطہ کرسکتے ہیں ۔ پہلی بیوی سے دیگر پابندی و سرکاری طور پراجازت نامہ سے متعلق پابندی والوں سے معزرتاسلام و علیکم ۔ جناب عالی ! یہ بات تو سچ ہے کہ عورت کی الماری میں ہمیشہ ایک سوٹ کی گنجائش اور مرد کے دل میں دوسری شادی کی خواہش باقی رہتی ہے ۔ تاہم مجھے تو اس بات پہ بھی اب کوئی ندامت یا ہچکچاہٹ نہیں کہ مجھے کوئی دو بیویوں والا کہے ۔ پنجاب میں بھلےہی ایسا رواج نہ ہو۔ دوسری شادی کی مجھے قرآن نے اجازت دی ہے تو مجھے کسی دوسرے قانون سے اجازت نامے کی کیا فکر ؟ جناب والا ! میرے پاس 10 مرلہ کا ڈبل اسٹوری گھر ہے ۔ میرا الله آنے والی پر بھی قادر ہے ۔ جو مجھے کھلاتا ہے ، اُ س کے رزق کا ذمہ بھی اسی پرہے ۔
مجھے حقیقی معنوں میں کسی ایسی عورت سے شادی کرنا ہے جس کا تعلق کسی معتبر ومہزب (اہلحدیث )گھرانے سے ہو ، خواہ پہلے سے طلاق یافتہ ہو ۔ البتہ سنی و دیگر فیملی حضرت سے معزرت۔ادوسری شادی بارے انتہائی اہم بات تو کسی بے سہارا کیلئے سہارا مند اور یتیم بچوں کی کفالت کرنا مقصود ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا میں تمہیں جنتی عورتوں کا حال نہ بتاوں؟ لوگوں نے عرض کیا: ضرور اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ عورتیں بہت محبت کرنے والی اور بہت بچے جننے والی ہوتی ہیں جب وہ غصے ہوتی ہیں یا انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے یا ان کا شوہر ان سے ناراض ہو جاتا ہے تو شوہر سے کہتی ہیں: یہ میرا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں ہے اس وقت تک میری آنکھوں پر نیند حرام ہے جب تک آپ راضی نہ ہو جائیں۔ ان لوگوں کے لیے بھی ہماری نصیحت ہے جو دوسری شادی کر کے ایک مسنون عمل انجام تو دے لیتے ہیں لیکن عدل وانصاف سے کام نہ لے کر ظلم وزیادتی اور حرام کام کا مرتکب ہو رہے ہیں وہ اللہ کا خوف کھائیں۔ قیامت کے دن اللہ عز وجل کے روبرو حاضر ہونا ہے اور ہر چیز کا حساب دینا ہے دوسری شادی عدل وانصاف کے ساتھ مشروط ہے اگر عدل کرنے کا حوصلہ نہیں تو بہتر ہے کہ دوسری شادی کے قریب نہ جائیں۔ مثالی شوہر کی پہچان: بیوی سے حسن سلوک کرنے والا بہترین شوہر ہے۔ آزمائش اور مصیبت میں صبر کرنے والا بہترین شوہر ہے۔ بیٹیوں اور بیٹوں کو دینی تعلیم دلانے اور اچھی تربیت کرنے والا بہترین شوہر ہے۔ بیوی کے معاملہ میں درگزر کرنے والا اور نرمی سے کام لینے والا اچھا شوہر ہے۔ بیوی اور بچوں پر خوشدلی سے خرچ کرنے والا اچھا شوہر ہے۔ گھر کے کام کاج میں بیوی کا ہاتھ بٹانے والا بہترین شوہر ہے
No comments:
Post a Comment